ہمیں استعفے نہ دینے کا طعنہ دینے والے خود عدم اعتماد پیش کیوں نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمٰن

15  ستمبر‬‮  2021

جمعیت علمائے اسلام)ف( کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  استعفوں پر طنز اور عدم اعتماد کی رٹ لگانے والوں کو اگر اپنی رائے بڑی عقل کی رائے لگتی ہے تو وہ پیش کریں نہ عدم اعتماد، آرام سے کیوں بیٹھے ہیں؟ ہمیں طعنے دینے کی بجائے ہمت کریں اور عدم اعتماد پیش کریں۔

پیپلزپارٹی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے مزید انک کا کہنا تھا کہ 6 ممبران کی بنیاد پر عدم اعتماد کی باتوں سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہو سکتی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved