سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔
ممبئی کے شیوا جی پارک میں لتا منگیشکر کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے پہنچ گئے۔ الی وڈ اداکار عامر خان، شاہ رخ خان اور کرکٹر سچن ٹنڈولکر سمیت کئی سیاسی و فلمی شخصیات نے شرکت کی۔
شاہ رخ خان پر ہندو انتہا پسندون نت الزام لگایا ہے کہ شارخ خان نے لتا منگیشکر کی میت کی بے حرمتی کی ہے اور اس کی میت پے تھوک دیا ہے۔
شاہ رخ خان نے اہیلہ گوری کے ہمراہ ان کی میت پر پھول رکھے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی جس کے بعد پھونکا۔شاہ رخ خان کی خراج عقیدت پیش کرنے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارف روپام نے لکھا کہ یہ کیا ہے؟ تھوک دیا کیا؟
What is this???? Thook diya kya🤧??? pic.twitter.com/vuPKawYOtF
— Rupam ® (@Rupamraaz93) February 6, 2022
اسطری شاہ رخ خان کو چاہنے والوں نے شارخ خان کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسندوں کی سوچ ایسی ہے۔