ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 037 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2597 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 29 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 5.40 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1588 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 15 Feb 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 48,037
Positive Cases: 2597
Positivity %: 5.40%
Deaths :27
Patients on Critical Care: 1588— NCOC (@OfficialNcoc) February 15, 2022