پی ایس ایل 7 میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟

15  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل 7 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈٰم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے دوسرے مرحلے کے میچز جاری ہیں جس کا بائیسواں میچ آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا جبکہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

محمد حسنین، محمد نواز اور شاہد آفریدی سے محرومی کے بعد بولنگ لائن اپ مشکلات کا شکار ہے،سہیل تنویر اور نسیم شاہ کو بوجھ اٹھانا ہوگا،نور احمد ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved