ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

18  فروری‬‮  2022

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیگ میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ میں ملتان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ملتان سلطانز کی ٹیم میں آج کے میچ کے لیے ایک تبدیلی کی گئی ہے اور بلیسنگ موزربانی کی جگہ ڈیوڈ ولے کی واپسی ہوئی ہے۔کوئٹہ کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جیمز ونس اور خرم شہزاد کی جگہ احسن علی اور محمد عرفان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved