نیوزی لینڈ کےدوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ڈیرل مچل تھے جو ٹیم کے مجموعی سکور 54 میں 27 رنز کی شراکت کرتے ہوئے عماد وسیم کی بال پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اس سے قبل پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی مارٹن گپٹل تھے جو 17 رنز بنا سکے۔
نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ 54 رنز پر گر گئی
26
اکتوبر 2021