ملک بھر میں کورونا سے اموات میں نمایاں کمی ، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر این سی اوسی نے اعداد شمار جاری کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات میں نمایاں کمی آگئی، 24 گھنٹوں میں وائرس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 609 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
Statistics 13 Mar 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 35,627
Positive Cases: 609
Positivity %: 1.70%
Deaths :3
Patients on Critical Care: 600— NCOC (@OfficialNcoc) March 13, 2022
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کے مطابق مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ سات فیصد رہی، کورونا کے چھ سو مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔