پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

16  مارچ‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک  کے چاند  سے متعلق پیش گوئی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا روزہ  3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظرآنے کی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات  ہیں، 2 اپریل کو مطلع صاف و کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved