ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان آج اپنا تیسرا میچ نمیبیا کے خلاف کھیل رہا ہے، جس میں ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کھیلے گئے تین میچوں میں پاکستان نے بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف فتح حاصل کی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved