پاکستان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ جاری، 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 71 رنز

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد پاکستان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان نے ابھی 11 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان نے 71 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کے اوپنرز بلے باز محمد رضوان 22 جبکہ بابراعظم 49 رنز کے ساتھ ابھی کریز پر موجود ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved