نمیبیا کی پہلی وکٹ 4 رنز پر گر گئی

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی نے دوسرے اوور کی تیسری بال پے پہلی وکٹ لی  4 رنز پر وین لنگن چلتا کردیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں کپتان بابر اعظم اور  محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 2 وکٹوں پر 189رنز بنائے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved