نمیبیا کی چوتھی وکٹ 93 رنز پر گر گئی

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

نمیبیا کے چوتھے  آؤٹ ہونے والے بلے بازولیم  تھے جو 37 گیندوں پر 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

اس سے قبل مائیک وان 4 رنز بناکر حسن علی کی گیند پر بولڈ ہوگئے،  55 کے مجموعی سکور پر اسٹیفن بارڈ 29 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ نمیبیا کی تیسری وکٹ 83 رنز پر گری ،کپتان اراسمس 15 رنز بناکر عماد وسیم کا شکار بنے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف دیاہے، جبکہ چودہویں اور کے اختتام تک نمیبیانے 93 رنز بنائے ہیں اور اسکے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

ابوظبی میں کھیلے جا رہے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved