بھارت اور افغانستان کا میچ فکسڈ ہے، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

3  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کا میچ افغانستان اور بھارت کے درمیان ابوظبی میں  کھیلا جا رہا ہے ۔

بھارت اپنے دو میچز  ہار چکا ہے جبکہ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بھارت کو اپنے 3 میچز بڑے مارجن سے جیتنے ہونگے ۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی اوپنرز نے افغان  بولرز کو بڑی بڑی شاٹ کھیلنا شروع کیں تو ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا کہ بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ فکسڈ ہے۔

صارفین ٹوئٹ کر رہے ہیں یہ میچ فکسڈ ہے۔

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved