پاکستان نے 34سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سریز جیت لی

2  اپریل‬‮  2022

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے 34 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست سے دوچار کیا ہے، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم آسٹریلوی ٹیم 41.5 اوورز میں 210 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی تھی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے کا آغاز پر اعتماد رہا، اوپنر فخر زمان کے جلد آؤٹ ہوجانے کے بعد امام الحق اور کپتان بابراعظم نے ذمہ دارنہ اننگز کھیلی، دونوں بلےبازوں کے مابین 190 رنز کی 

پتان بابراعظم نے سینچری اسکور کرتے ہوئے 12 چوکوں کی مدد سے 105 رنز بنائے جبکہ امام الحق نے 85 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی جانب پاکستان کی واحد وکٹ نتھین ایلس نے حاصل کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved