جوپاکستانی برطانیہ جانے کے خواہش مند ہیں ان کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔
برطانیہ نے سائنوویک، سائنوفارم اورکوویکسن کو کورونا ویکسی نیشن لسٹ میں شامل کرلیا جس کے بعد یہ ویکسینز لگوانے والے شہری اب برطانیہ جاسکیں گے۔
برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سائنوویک، سائنوفارم اور کوویکسن کی مکمل خوراک والے برطانیہ جا سکتے ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق فیصلے کا اطلاق 22 نومبر سے ہوگا۔
Good news for 🇵🇰 travellers:
🇬🇧 adds Sinonvac, Sinopharm & Covaxin to the fully vaccinated list for inward travel Rules from 22 November @WHO @Officialncoc @fslsltn @Asad_UmarMore details here 👇https://t.co/6MEGmKCubC
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) November 9, 2021