سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

11  اپریل‬‮  2022

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصٰلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔

خیال رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا ٹرینڈز چلائے گئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved