پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرنے کیلئے خیبرپختونخوا سے جمعیت علمائے اسلام کے اقلیتی ایم پی اے رکشے پر اسمبلی پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس پٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل کھڑی کر آیا ہوں لیکن پٹرول کی قیمت میں اضافے کے باعث رکشے کا سفر بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ آپ اس سے اندازہ لگا لیں کہ رکشے والے نےصرف ایم پی اے ہاسٹل سے لے کر اسمبلی تک کے سفر کا 200 روپے کرایہ لیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے ایم پی اے رکشے پر اسمبلی کیوں آئے؟
20
ستمبر 2021