حکومت کانیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ ز کے خلاف قانونی کاروائی کا عندیہ

21  ستمبر‬‮  2021

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے دورے کی منسوخی سے پی ٹی وی کو 20 سے 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جس کے ازالے کیلئے دونوں بورڈز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے قانونی ماہرین سےمشاورت کریں گے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جھکانے کا سوچنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

آج کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں Absolutely Not کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ، ہم ایک مضبوط قوم ہیں، اپنی پہچان کیلئے کوئی بھی قیمت چکا سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved