پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحرین پارلیمنٹ کے اسپیکر کی وفد کے ہمراہ آمد

17  ‬‮نومبر‬‮  2021

آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحرین کے پارلیمانی وفد نے بھی شرکت کی، جس کی قیادت بحرین کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کر رہے تھے۔

قومی اسمبلی آمد پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ان کا استقبال کیا، بعد ازاں مشترکہ اجلاس میں آمد پر اسپیکر نے انہیں خوش آمدید کہا۔ ان کی آمد کے وقت اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف خطاب کر رہے تھے جنہوں نے عربی زبان میں انہیں خوش آمدید کہا۔

بحرینی پارلیمنٹ کے وفد نے اجلاس میں بیٹھ کر جوائنٹ سیشن کی کاروائی بھی دیکھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved