یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کا فیصلہ

22  ستمبر‬‮  2021

یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین کی پاکستانی کمیشن سے مشاورت جاری ہے جس میں جی ایس پی پلس درجہ واپس لینے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سے صرف 6 نئی شرائط پر بات ہوئی ہے  اور معذور افرادکے حقوق، چائلڈ لیبراور ماحولیات کے تحفظ سمیت  6 نئے کنونشن شامل کر دئیے گئے ہیں۔ پاکستان کو یورپی منڈیوں تک رسائی کی مراعات حاصل رہیں گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved