دھوے دار بلے بازعمر اکمل کیساتھ فراڈ ہوگیا

6  جون‬‮  2022

کرکٹر عمر اکمل کے ساتھ فراڈ ہو گیا،عمر اکمل مقدمے کی پیروی کے لئے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ دفتر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق عمر اکمل مقدمے کی پیروی کے لئے ایس پی کینٹ کے دفتر پہنچے مگر شنوائی نہ ہوئی۔

عمر اکمل نے کہا کہ ملزم سمیرگیارہ لاکھ روپے لیکر فرارہوگیا۔ڈیفنس بی میں فراڈ کا مقدمہ درج کرائے آٹھ ماہ گزر چکے، ایس پی انویسٹی گیشن حمزہ امان ملنے کو تیار نہیں۔ان کے مطابق انصاف کے حصول کے لئے دو گھنٹے سے ایس پی آفس موجود ہوں ،نامزد ملزم سمیر کا نام تفتیشی آفیسرطارق نے نکال دیا ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved