خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

15  جون‬‮  2022

خیبرپختونخوا  میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پولیو کےمزید 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پولیو  سے متاثرہ تمام بچوں کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved