ملک بھر میں کورونا کی مثبت کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اتوار کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 437 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 406 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
اس تناسب گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد ہو گئی ہے۔ مزید برآں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2 مریض انتقال کر گئے، جبکہ 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 26 June 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 14,437
Positive Cases: 406
Positivity %: 2.81%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 94— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 26, 2022