پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

5  جولائی  2022

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف  نے   نانگا پربت چوٹی سر  کرلی۔

شہروزکاشف  نے ایک  اور  ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔

20 سالہ شہروز نے 8000   میٹر  سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے،  شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔

 اس عالمی اعزاز کے بعد   شہروزکاشف نانگاپربت چوٹی سرکرنےوالےدنیاکےکم عمرترین کوہ پیمابن گئے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved