پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ خاندان کو چھوٹا رکھیں اور بچوں کو ان کا حق دیں۔
ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے چند تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے عالمی یوم آبادی کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔
! بائیک پر نہیں تو کم از کم اپنی بیوی پر رحم کریں Please have mercy on your wife if not on the bike.
Pakistan is witnessing the consequences of unbridled population growth. Keep the family small and give children their due rights ! #WorldPopulationDay @nhsrcofficial @UNFPA pic.twitter.com/6kUg30IAAz— Shehzad Roy (@ShehzadRoy) July 12, 2022
ٹویٹر پر گلوکار نے مزید لکھا کہ موٹر سائیکل پر نہیں تو اپنی بیوی پر رحم کریں۔ پاکستان آبادی میں بے لگام اضافے کے نتائج دیکھ رہا ہے۔ خاندان کو چھوٹا رکھیں اور بچوں کو ان کا حق دیں۔