امریکہ اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

12  جولائی  2022

بھارت اور امریکہ سمیت متعدد ممالک میں کورونا کی نئی قسم سامنے آئی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق کورونا کی نئی قسم بی اے 2.75 رپورٹ ہوئی ہے، جو اومیکرون وائرس کی نئی قسم ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے پھیلنے کی شرح سےمعلوم ہوتا ہے کہ یہ  بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اومی کرون وائرس کی نئی قسم آسٹریلیا، جرمنی، برطانیہ اور کینیڈا سمیت دس ممالک میں سامنے آئی ہے۔ حالیہ دنوں میں کورونا کی اسی قسم کے تین کیسز امریکہ میں رپورٹ ہوئے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved