صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

21  جولائی  2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیا۔

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس27 جولائی بدھ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved