عثمان بزدار کا تحریک انصاف کے منحرف رکن کیخلاف بڑا ایکشن

7  اگست‬‮  2022

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحریک انصاف کی منحرف رکن عظمیٰ کاردار کو کرپشن کے الزامات لگانے پر  ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے عثمان بزدارکی جانب سے بھیجے گئے ہرجانے کے نوٹس میں کہا گیا کہ عظمیٰ کاردار نے عثمان بزدار پر بطور وزیراعلیٰ کرپشن کے الزامات عائد کئے ہیں ۔عثمان بزدار نے عظمیٰ کاردار کو پچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved