قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک کی 94 فیصد آبادی کو کوورنا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جا چکی ہے۔
قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ملک کی 94 فیصد آبادی نے کورونا ویکسین کی پہلی اور 88 فیصد آبادی نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں جبکہ 30 فیصد آبادی بوسٹر ڈوز لگوا چکی ہے۔
Pakistan's progress on COVID19 Vaccination as of 10 August 2022
Eligible population that has received at least 1 vaccine dose: 94%
Fully vaccinated eligible population: 88%
Eligible population that has received booster doses: 30%— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 10, 2022