متحدہ عرب امارات نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘آرڈر آف دی یونین’ کے اعزاز سے نواز دیا

17  اگست‬‮  2022

متحدہ عرب امارات نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے  نواز دیا ۔

متحدہ عرب امارات کے  صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔

واضح رہے کہ آرڈر آف دی یونین دوست ممالک کے سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved