انضمام الحق کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

28  ستمبر‬‮  2021

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق  کے مینجر کے مطابق اب وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ انضمام الحق کوکل رات دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نےان کی انجیو پلاسٹی کرکے انھیں ایک اسٹنٹ ڈالاہے۔انضمام الحق نے اپنی صحتیابی کیلئےدعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مکمل صحت یابی کیلئے مزید دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved