پاکستان کی نصف خواتین انٹرنیٹ اور موبائل کی سہولت سے محروم

14  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں خواتین کی نصف تعداد  کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے ۔

پاکستان میں آج  بھی خواتین کی نصف تعداد کی پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ موجود نہیں ہے۔ ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔

 ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ 20 فیصد خواتین کے پاس  موبائل فون نہ ہونے کی وجہ غربت ہے ۔ جبکہ صرف  21 فیصد خواتین کے پاس اسمارٹ فونز موجود ہیں ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 51 فیصد خواتین موبائل ڈیوائسز کا انتخاب مرضی سے کرتی ہیں۔  لیکن موبائل فون رکھنے والی خواتین کی اکثریت کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت بھی نہیں ہے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved