پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ کیا ہے۔
ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ اگر بابر اعظم اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوسکتا۔ٹوئٹر پر ایک مداح نے گبز سے سوال کیا کہ ’کیا آپ نے کراچی کنگز کی کوچنگ کے دوران بابر کے ساتھ اس مسئلے پر کام کیا؟‘اس پر گبز نے جواب دیا کہ بابر اپنی دنیا میں رہتا ہے، بیٹنگ پر دوسروں کے مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا۔
Hersh sir since he become captain he isn't playing his own natural game
Do you think that Captaincy effect his bating— Honey🇵🇰 (@syedzulfi0) September 16, 2022
Fair enough, If his methods have gotten him this far but doesn’t this puts a ceiling to what he can achieve? In comparison to Virat, the only thing babar lacks is the ability to hit sixes at will which virat is extraordinary in.
— Qasim Hassan (@Qasimhassan97) September 16, 2022
خیال رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آؤٹ آف فارم نظر آئے۔ فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔