دبئی میں آئی فون 14 کا سٹاک منٹوں میں فروخت ہوگیا

17  ستمبر‬‮  2022

دبئی مال اسٹور  میں تمام آئی فون 14 پرو اور آئی فون 14 پرو میکس ڈیوائسز فروخت شروع ہونے کے صرف 45 منٹ بعد ہی سارا سٹاک فروخت ہوگیا۔

متحدہ عرب امارات ان پہلے ممالک میں شامل ہے جہاں امریکی ٹیک فرم ایپل نے اپنے جدید ترین اسمارٹ فونز متعارف کروائے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دبئی مال ایپل سٹور کے باہر سیکڑوں لوگ قطار میں رات سےکھڑے رہے کہ کب سٹور اوپن ہو اور وہ  آئی فون 14 خریدنے والے پہلے لوگوں میں سے ہوں۔دبئی مال ایپل سٹور  صبح 8 بجے کھلا اور کھلنے کے صرف 45 منٹ بعد ہی  آئی فون 14 کاسارا سٹاک فروخت ہوگیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved