گوگل اپنی غلطی ماننے سے انکاری ،پاکستانیوں کو مفت میں خوش کردیا

18  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر کتنی ہی گرے لیکن گوگل(google ) نے روپے کو مضبوط کرنے کی ٹھان لی ہے۔

 آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے باوجود پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن گوگل نے ڈالر کو غلطی سے اپنی ویب سائٹ پر ایسا دھوبی پٹکا دیا کہ 221 روپے 91 پیسے پر دکھا دیا۔

 دیگر ویب سائٹس پر ڈالر کی قدر اونچی کی اونچی ہے اور 240 سے بھی زیادہ ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں تو ڈالر کا بھاؤ 241 روپے برقرار ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved