صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

22  ستمبر‬‮  2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔

 ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ اجلاس پیر کو شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved