ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی

22  ستمبر‬‮  2022

زرمبادلہ کے ذخائر278 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.06ارب ڈالرہوگئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 16 ستمبر کوختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.34 ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.72 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران  زرمبادلہ کے ذخائرمیں 278ملین ڈالر کمی ہوئی ۔

یاد رہے کہ سٹیٹ بینک کی گزشتہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق بھی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 176 ملین ڈالر کی کمی ہوئی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved