سونا سستا ہو گیا، آج قیمت کیا رہی؟

23  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 850  روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 53  ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 728 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 31 ہزار 902 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 24   ڈالر کی کمی   کے بعد 1645 ڈالر ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved