نسیم شاہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انگلینڈ سیریز سے باہر ہو گئے

29  ستمبر‬‮  2022

کرکٹ کے  شائقین کیلئے بری خبر ۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نسیم شاہ پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز سے باہرہوگئے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق پاکستان کے سٹار فاسٹ بالر نسیم شاہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،کرونا ٹیسٹ مثبت آنے  سے نسیم شاہ پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز سے باہر  ہوگئے ہیں ۔نسیم شاہ کی طبیعت بہتر ہے اینٹی بائیوٹک دی جارہی ہیں۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کو شام تک ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا اور انہیں گھر میں ہی قرنطینہ کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved