اسحاق ڈار جب بھی وزیر خزانہ بنا ملک کا دیوالیہ نکال دیا، عمران خان

29  ستمبر‬‮  2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار جب بھی وزیر خزانہ بنا  ملک کا دیوالیہ نکال دیا انہیں چپ کرکے تسلیم کرلیا تو ہم میں اور  بھیڑ بکریوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔

مظفر آباد میں جلسے سے خطاب  میں عمران خان نے کہا کہ تیاری مکمل کر رہے ہیں، قوم کو جلد کال دینے والے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا چیف الیکشن کمشنر چیف الیکٹورل فراڈ ہے، قوم چیف الیکشن کمشنر کو معاف نہیں کرے گی ، وہ فوری مستعفی نہ ہوئے تو قانونی کارروائی کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved