کینیڈا میں سکھ ریفرنڈم کے بعد بھارت کینیڈین تعلقات میں دراڑ پڑ گئی

30  ستمبر‬‮  2022

کینیڈا میں سکھ ریفرنڈم کے بعد بھارت کینیڈین تعلقات میں دراڑ پڑ گئی۔ کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا۔

کینیڈین حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایدوائزری جاری کر دی۔ کینیڈین حکومت نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا شہری سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بھارتی ریاست گجرات ، پنجاب اور راجستھان کا سفر نہ کریں۔

خیال رہے کہ بھارت کی طرف سےکینیڈین حکومت پر ریفرنڈم رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا تھا تاہم کینیڈا نے ریفرنڈم کو پر امن اور جائز قرار دے کر اس پر پابندی لگانے سے انکار کر دیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved