جرمن سفیر الفریڈ گراناس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

30  ستمبر‬‮  2022

جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سربراہ باک بحریہ ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن سفیر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved