سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

4  اکتوبر‬‮  2022

سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں پی پی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ سنایا اور پی پی رہنما کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved