سابق آسٹریلین بلے باز ،معروف کمنٹیٹر ڈین جونز چل بسے

16  جون‬‮  2021

وہ کمنٹری کیلئے بھارت میں تھے،حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے۔ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے تھے۔ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور مینٹور تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved