معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کوروناکوشکست دینے میں ناکام

16  جون‬‮  2021

دوسراٹیسٹ بھی مثبت آگیا،بارسلوناکےخلاف میچ میں شرکت مشکوک سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیاہے۔پرتگال کے فٹبالر رونالڈو نے ایک بار پھر اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ، کھلاڑی اس وقت قرنطینہ میں ہیں، دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آنے پر انہوں نے حفاظتی تدابیر مزید سختی کاعمل شروع کردیاہے۔ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث رونالڈو کی آئندہ ہفتے بارسلونا کے خلاف میچ میں شرکت بھی اب مشکوک ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved