دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

14  دسمبر‬‮  2021

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved