بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان شوہر کیساتھ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

19  دسمبر‬‮  2021

ثناء خان نے اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔

گزشتہ سال شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف راغب ہونے والی سابقہ بالی ووڈ اداکارہ ثناء خانکرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔ پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثنا خان نے دوران پرواز تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں عمرے پر جانے کی اطلاع دی۔ثنا نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ کیا حسین سماں ہوگا، کیا حسین گھڑی ہوگی، جب کعبہ خدا میں ہماری حاضری ہوگی، یہ نکاح کے بعد ہمارا سب سے خوبصورت سفر ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

بعد ازاں ثنا خان نے انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے شوہر مفتی انس کو عمرے کی ادائیگی کے بعد منڈھے ہوئے سر کے ساتھ دیکھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved