پاکستان کے کس علاقے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ گیلپ نے سروے جاری کر دیا

28  دسمبر‬‮  2021

گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا پاکستان کے کس علاقے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے سروے جاری کر دیا، جس کے مطابق  ملک میں پاکستان کے صوبوں میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں نظر آئی جہاں 73 فیصد افراد  نے خوش ہونے کا کہا۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود خوش ہونے کا کہا ہے جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا بتایا۔سروے کے مطابق  پاکستانیوں نے خوش ہونے میں پڑوسی ملک بھارت اور افغانستان کو پیچھے چھوڑ دیا کیوں کہ بھارت میں 61 فیصد تو افغانستان میں 45 فیصد نے خوش ہونے کا کہا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved