ویڈیو، مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر

29  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں بارش کے مناظر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ ایک بار پھر اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی تصاویر میں ابرِ رحمت کو مسجد الحرام پر برستا دیکھا جاسکتا ہے۔

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے باوجود ن عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف اور صفا اور مروہ کی سعی کرتے رہے جبکہ نمازی اپنی عبادت میں مشغول رہے اور خوشگوار موسم میں عبادت کا لطف اٹھاتے رہے۔

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved