بلاول کی شادی کی پیش گوئی پر شہباز گل کا ردعمل

30  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے  بلاول کی شادی کی پیش گوئی پر شہباز گل نے دلچسپ نوئٹ کی ہے۔

انہوں نے  منظور وسان کی پیش گوئی کہ  بلاول بھٹو زرداری پہلے وزیراعظم پھر دولہا بنیں گے پر اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول کا وزیراعظم بننے کے بعد شادی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے زندگی بھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

معاونِ خصوصی نے یہ بھی کہا کہ شادی بلاول کا ذاتی معاملہ ہے لیکن ان کے ترجمان نے آج اس کا اعلان کیا ہے تو اب اس پر بات تو ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved